شہید نواب اکبر بگٹی کی قربانی بلوچ قوم کیلئے مشعل راہ ہے، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے شہید نواب اکبر خان بگٹی کی دسویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قومی تحریک میں نواب اکبر خان بگٹی کی گران قدر قربانیاں بلوچ قوم کیلئے مشعل راہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جاری تحریک میں نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت نے ایک روح پھونک دی ۔

نواب بگٹی کو عظیم قربانی پر خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ، بی این ایم

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہید نواب اکبر بگٹی کی دسویں برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواب بگٹی نے ایک ایسے وقت لڑنے کا فیصلہ کیا جب بلوچ نوجوان ایک جذبے کے ساتھ میدان میں موجود تھے اور بلوچستان کی آزادی کیلئے کمر بستہ تھے۔ نواب بگٹی کی بر وقت بہتر حکمت عملی اور شہادت نے بلوچ قوم میں آزادی کے جذبے

بلوچستان کے عوام محب وطن اور تمام سازشوں کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں ،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے محب وطن عوام ملک و قوم کے خلاف ہر قسم کی سازش کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں، ہمارے عوام اور سیکورٹی فورسز بیش بہا قربانیاں دے رہی ہیں لیکن اس کے باوجود دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم ناقابل شکست ہے، بھارتی وزیراعظم کے حالیہ بیان کے خلاف بلوچستان کی ہر گلی کوچے

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کا فیصلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: حکومت نے برطانیہ سے الطاف حسین کی حوالگی کا مطالبہ کرنے کے بجائے متحدہ کے بانی کے خلاف برطانیہ میں ہی قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شواہد برطانوی حکومت کو دیئے جائیں گے۔

چیمپئنز لیگ میں کلبوں کی شرکت کےطریقۂ کار میں تبدیلی

Posted by & filed under کھیل.

یورپی فٹبال کے نگران ادارے یوئیفا نے چیمپیئنز لیگ میں ٹیموں کی شرکت کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 19-2018 میں یورپ کی چار بڑی لیگز سے چار کلبوں کی چیمپئنز لیگ کے ابتدائی راؤنڈ میں شرکت یقینی ہوگی۔