انقرہ: ترکی کے شہر سزری میں پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملے کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
انقرہ: ترکی کے شہر سزری میں پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملے کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندوں کے خلاف اسلام آباد اور کابل کو تعاون بڑھانا ہوگا۔
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فورسز کی جانب سے بلوچ حراستی قتل عام اور مختلف علاقوں میں آپریشن لوگوں کے اغوا میں تیزی آئی ہے،مرکزی ترجمان نے کہا کہ23 اگست فورسز نے آواران بازار سے حاصل ولد جمیل احمد اور غفور ولد فتح محمد کو حراست بعد لاپتہ کیا
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک اہم مسئلہ ہے اس کا خاتمہ کسی فرد واحد، ادارے یا حکومت کی ہی ذمہ داری نہیں بلکہ پورے معاشرے کو بدعنوانی کے خلاف فعال اور متحرک کردار ادا کرنا ہوگا، بالخصوص نوجوان نسل اس ضمن میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی پاکستان میں موجود رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کے امریکا میں کارکنان سے حالیہ خطاب میں اسرائیل سے مدد مانگنے اور پاک فوج سے لڑنے کے بیان سے بھی اعلان لاتعلقی کر دیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد شہر قائد سمیت سندھ بھر میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کئے جانے کے بعد اب متحدہ کے قائد کی تصاویر بھی نہ صرف نائن زیرو بلکہ شہر سمیت حیدرآباد سے بھی ہٹادی گئی ہیں۔
امریکہ کی خواتین فٹبال گول کیپر ہوپ سولو کو سویڈن کی اولمپیئن ٹیم کو ’بزدلوں کی ٹولی‘ کہنے پر چھ ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔
ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کے باعث انگلینڈ نے پاکستان کو ڈک ورتھ لیوس کے تحت 44 رنز سے ہرادیا۔
تہران: ایرانی محکمہ قانون نے وزارت پٹرولیم کو یہ اجازت دی ہے کہ ارب پتی تاجر بابک زنجانی کے تمام اثاثے اور جائیداد پر قبضہ میں لے لے ،ان کی مالیت کا اندازہ 64کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر لگایا گیا ، بابک زنجانی کو ایران کی ایک عدالت نے صرف کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا سنائی ہے
اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج یہاں اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ جس میں 30 جون 2016 کو ختم ہونے والے مالی سال 2015-16کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی گئی ۔ اس مالی سال کے دوران کمپنی کی نیٹ سلیز مبلغ162.866 ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔