چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس شہداء ٹرسٹ کے قیام کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں عدالت عالیہ کے تمام معزز حج صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں شعبہ قانون سے متعلق شہداء ٹرسٹ کا قیام عمل میں لایاگیا اور ابتدائی طور پر تمام معزز حج صاحبان کی تین دن

ایم کیو ایم کے قائد کے پاس ایسے لوگ بیٹھے ہیں جوبھارتی لابی کا حصہ ہیں، خورشید شاہ شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کے پاس لندن میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو بھارتی لابی کا حصہ ہیں اس لئے جو ان کے ساتھ ہو گا وہ ریاست پاکستان کے خلاف شمار ہوگا.

کراچی کے مسائل جیل میں بیٹھ کر حل کروں گا، نومنتخب میئر وسیم اختر کراچی کے مسائل جیل میں بیٹھ کر حل کروں گا، نومنتخب میئر وسیم اخترشیئرٹویٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: شہر قائد کے نومنتخب میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کراچی کے عوام کے مسائل جیل سے بیٹھ کر حل کروں گا جب کہ مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا اگر مرد کے بچے ہو تو پرویز مشرف پر مقدمہ بنا کر آرٹیکل 6 لگاؤ۔

کراچی اور حیدرآباد سے ایم کیو ایم کے میئر و ڈپٹی میئر کامیاب، غیرسرکاری نتیجہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: سندھ بھر میں میئر و ڈپٹی میئر اور چیرمین و وائس چیرمین کے انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جب کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کراچی اور حیدرآباد سے ایم کیو ایم کے میئر اور ڈپٹی میئر کامیاب ہوگئے۔