کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے فرنٹیئر کور بلوچستان کی کوئٹہ میں تعیناتی اور اختیارات میں3 ماہ کیلئے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا یاد رہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ کئی سال قبل بلوچستان سمیت کوئٹہ میں دہشتگردی اور بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر حکومت نے سیکورٹی انتظامات کو مضبوط بنا نے