اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اس سلسلے میں کل بھوشن یادو کا اعترافی بیان ریکارڈ پر موجود ہے۔
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اس سلسلے میں کل بھوشن یادو کا اعترافی بیان ریکارڈ پر موجود ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: گزشتہ دنوں مرمت کے لیے جانے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کے بعد افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے عملے کو بازیاب کراکے پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سانحہ 8اگست کے شہداء کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے دینے ہر شہید کے گھر کے ایک ایک فرد کو اہلیت کے مطابق نوکری دینے ، شہداء کے کم سن بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے اور جونےئر وکلاء کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے لیگل فرٹیلٹی اکیڈمک ایکسیلنس پلان (Leagal Fertility Academic Excellence Plan)کا اعلان کیا ہے یہ اعلانات انہوں نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کئے جس کی قیادت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید علی ظفر کررہے تھے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ملبورن: عام طور پر والدین وڈیو گیمز کو اپنے بچوں کی ذہنی نشوو نما کا دشمن سمجھتے ہیں لیکن جدید تحقیقی سے ثابت ہوا ہے کہ ویڈیو گیمز سے بچوں میں پڑھنے کی صلاحیت بہتر ہونے کے علاوہ ریاضی اور سائنس میں بھی ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حریف امیدوار ہیلری کلنٹن پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے متنازع بیان دے کر ایک بار پھر شدید تنقید کی زر میں آگئے۔
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ہمراہ شہزاد خان کے گھر پہنچے ، اہلخانہ سے تعزیت کی اور ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم نے سانحہ کوئٹہ کے بعد امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کوئٹہ دھماکے میں شہید نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین شہزاد خان کے بچوں کو اپنے یونیفارم پر لگا قومی پرچم ہٹا کر تحفے میں دے دیا۔
کابل: داعش یا دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ حافظ سیعد کی ہلاکت کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر خبریں گردش کررہی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : صوبائی کورآرڈینیٹر پولیو ایمرجنسی سینٹرڈ اکٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے کے چار بڑے افغان مہاجرین کیمپس میں پولیو سے بچاؤ کے ٹیکوں کی مہم 15سے شروع ہو گی جو کہ 22اگست تک جاری رہے گی جس کے دوران 6830بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔