لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کروائی تھی لہٰذا ہم انصاف کا مطالبہ بھی ان ہی سے کررہے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کروائی تھی لہٰذا ہم انصاف کا مطالبہ بھی ان ہی سے کررہے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے تشدد سے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجے اور اس دوران ان کے قیام و طعام کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دو روز قبل افغان صوبے لوگر میں کریش لینڈنگ کرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لئے افغان حکومت سے مسلسل رابطہ ہے جب کہ افغان حکام نے بھی مغویوں کی بازیابی کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلیک لسٹ میں موجود امریکی شہری کو دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے پر اسلام آباد سے گرفتار کرلیا جب کہ اسے ائیرپورٹ سے کلئیر کرنے والے ایف آئی اے ملازمین کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کلی شابو کے زیراہتمام عظیم الشان شمولیتی جلسے سے مولانافیض محمد،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،سیدمحمدفضل آغا،مولاناولی محمد ترابی،نواب خان اچکزئی،مولانااللہ دادخیرخوا، مولانامحمدسلیم، ناصرمسیحی،حافظ قدرت اللہ لہڑی،مفتی عبدالغفورمدنی، حافظ عبداللہ،عزیزاللہ پکتوی،مفتی اکرام اللہ، حافظ محمدطاہرزیرئی، حاجی بشیرکاکڑ، اورعبدالجبارعادل کاخطاب۔مقررین نے
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو اور مقدمے میں شریک ملزم سہیل مجید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات صادر کردئیے ۔گزشتہ روز میر خالد لانگو اور ٹھیکیدار سہیل مجید کو سخت سیکورٹی میں احتساب عدالت کوئٹہ لایاگیا
کوئٹہ :میرخالد لانگو نے وزیر اعلی اور صوبائی وزرا ء کے مطالبے پر استعفی واپس لے لیا۔ نیشنل پارٹی کے رہنما جان بلیدی کا کہناتھا کہ کہ میرخالد لانگو نے نواب ثنااللہ زہری ،نواب محمدخان شاہؤانی اور زیارت وال کے ریکویسٹ پر اپنا استعفی واپس لے لیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن: امریکا میں خودساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والے ترک مبلغ فتح اللہ گولن نے صدر رجب طیب اردگان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے الزام میں اپنے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد ترکی کے عدالتی نظام پر شدید تنقید کی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ترقیاتی ایجنڈے پر پورے ملک میں پھیلانے کے لئے پر عزم ہے۔
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور صوبے کے عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب ڈر کر نہیں جئیں گے۔