کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے کوئٹہ میں عالمو چوک، سریاب روڈلوکل بس پر بم دھماکے سمیت مختلف علاقوں میں ہونیوالے دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم، یو بی اے کے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں را فنڈنگ لشکر این ڈی ایس کے ساتھ مل کر دہشتگردی کر کے ہمارے معصوم لو گوں کو کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں