حا فظ حمد اللہ کے بھا ئی اوربھتیجو ں کا کر اچی میں لا پتہ ہو نا باعث تشویش ہے وزیر اعلیٰ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ کے بھائی اور بھتیجوں کے کراچی میں لاپتہ ہونے کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آئی جی پولیس بلوچستان کو ہدایت کی ہے

کراچی: وزیراعلیٰ ہائوس سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چارج سنبھالتے ہی وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے سے تمام رکاوٹیں اور بیریئرز ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔

سبی کوہلو شاہراہ ماضی میں نقل وحمل کیلئے نو گو ایریا تھی فورسز نے کلیئر کرا دیا ، میجر جنرل احمد جاوید

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سبی : نیشنل لاجسٹک سیل پاکستان کے کوارٹر ماسٹر جنرل میجرجنرل احمدجاوید بخاری نے کہا ہے کہ سبی رکھنی پروجیکٹ کی کامیابی صوبے کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا،بلوچستان پاکستان کے دل کی طرح اہمیت کا حامل ہے

وفاقی کابینہ میں توسیع اور22ماہ کے ترقیاتی ایجنڈے کا اعلان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

مری : وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مری میں اہم اجلاس ہوا جو 7گھنٹے سے زائد جاری رہا جب کہ اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

جنرل جنجوعہ کی ایرانی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق

Posted by & filed under کوئٹہ.

تہران : ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل حسین باقری نے پاکستان اور ایران کے درمیان زیادہ فوجی اور دفاعی تعاون پر زور دیا ہے یہ بات انہوں نے وزیراعظم پاکستان کے سیکورٹی مشیر جنرل (ر)ناصر جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کہی،

ڈی سی خضدار کاریز تعمیر گوادر ٹو رتو ڈیرو موٹر وے کا دورہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

خضدار : ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عالم فراز کا زیر تعمیرگوادر ٹو رتو دیرو موٹر وے کا دورہ ،کام کی سست روی اور ناقص مٹریل کے استعمال پر شدید براہمی کا اظہار ،ٹھیکیدار اور این ایچ او دونوں کام کی سست روی کا زمہ داری ہے

نواب زہری کی اسحاق ڈار سے ملاقات ،پاکستان کا مستقبل اور ترقی بلوچستان سے وابستہ ہے،وزیراعلیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے ، بلوچستان میں مختلف شعبوں میں ترقی کے بے پناہ امکانات اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،

ملکی بالائی علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

Posted by & filed under پاکستان.

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث سڑکیں تالاب بن گئیں جب کہ چھتیں گرنے اور مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،