مفتی احتشام کا قتل قابل مذمت ہے ،مذہبی قوتوں کو فرقوں و اقوام سے لڑانے کی سازش نا کام بنا دیں گے ،جمعیت بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے انائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی کونسل کے رکن میر یونس عزیز ،

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایرانی تعاون کا خیر مقدم کرینگے، جنرل جنجوعہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

تہران : ایران کے سیکوٹی کونسل کے سیکرٹری علی شم خانی نے کہا ہے کہ ان کاملک ایران پاکستان میں سیاسی استحکام کا خواہشمند ہے، ایران اس مقصد کے لئے تمام تر اقدامات کرنے کوتیار ہے کہ پاکستان میں مکمل استحکام رہے،

برطانوی خاتون کو پاکستان میں ‘غیرت’ کے نام پر قتل کرنے کا دعویٰ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے جنوبی پنجاب کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کی گئی برطانوی خاتون کے کیس کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا۔

جنرل جنجوعہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ،پاکستان اورایران ایک دوسرے کیلئے خطرہ نہیں،سیکرٹری ایرانی سیکورٹی کونسل

Posted by & filed under اہم خبریں.

تہران : ایران کے سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شم خانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے کیلئے خطرہ نہیں ہیں، ایران کسی تیسرے ملک کو یہ اجازت نہیں دیگا کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کو خراب کرے، انہوں نے یہ بات اپنے پاکستانی ہم منصب ناصر خان جنجوعہ ، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی کے ساتھ پیر کے دن ایک رسمی ملاقات میں کہی

حقوق کی خلاف ورزیاں: ‘امریکا اپنے تجزیہ نگار پاکستان بھیجے’

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں کے خلاف مبینہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لیے رواں برس اکتوبر میں امریکا کا دورہ کریں گے۔