دبئی اجلاس ختم ،قائم علی شاہ فارغ، مرادعلی شاہ نئے وزیراعلیٰ ہونگے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

دبئی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، مراد علی شاہ نئے وزیراعلیٰ ہونگے، اس بات کا فیصلہ دبئی میں پیپلزپارٹی کے سینئر قیادت کے دوروزہ اجلاس کے بعد کیاگیا، اجلاس میں آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو ،فریال تالپور،

پاکستان نے ہمیں سب کچھ دیا ہے ، چند لوگ غیروں کی غلامی کو فوقیت دیتے ہیں، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان نے ہمیں سب کچھ دیا ہے لیکن بدقسمتی سے چند لوگ غیروں کی غلامی کو فوقیت دیتے ہوئے انکے ہاتھوں میں کھیل کر صوبے میں جاری ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،

’میں یہاں ہوں ، مجھے بچاؤ‘ ، پوکیمون گو گیم اور شامی بچے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پوکیمون گو کے نام سے مقبول ہونے والے گیم کی تصاویر کو شام کے ایک بچے نے وہاں کی زندگی اور اپنی داستان سنانے کے لیےاستعمال کیا ہے، جس کی کچھ منفرد تصاویر سوشل میڈیا میں گردش کررہی ہیں۔

ترکی بغاوت میں امریکہ کا ہاتھ تھا ،جمعیت علماء اسلام نے تر کی کو اپنے لئے رول ماڈل بنایا ہے، مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے ترکی میں ہونے والے فوجی بغاوت میں بلاشبہ امریکہ اور مغرب کے ریشہ دوانائیوں کو مسترد نہیں کیا جا سکتا ہے

بلوچ قوم کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کیخلاف لڑرہے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچ عسکریت پسندوں کیساتھ’’ حصول آزادی اور انصاف کے تقاضے ‘‘کی موضوع پر ایک لیکچر نشست میں کہا ہے کہ ہماری اس موجودہ جنگ کا مقصد ایک ریاست کی تشکیل کے ساتھ ساتھ انصاف اور آزادی ہے

سی پیک منصوبے کیخلاف نہیں تا ہم بتایا جائے ترقیاتی عمل میں بلوچ کا حصہ کیا ہوگا ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے ،شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج بلوچستان کے عوام بی این پی کو نجات ددہندہ جماعت سمجھتے ہیں ، شہید میر جمعہ خان رئیسانی نے جان کی قربانی دی مگر وہ بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جد و جہد سے دستبردار ہوا

کوئٹہ، بلوچستان کا چہرہ ہے،میٹروٹرین اور گرین بس سروس سے عوام کو سفر کی سہولتیں ملیں گی،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال کی بہتری ،شہر کو درپیش مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات ، تجاویز اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے اس ضمن میں تیار کی گئی فیزبلٹی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔