ممبئی : معروف صحافی راج دیپ سر دیسائی نے ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا سے ایک غلط سوال کرنے پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنی آٹوبائیو گرافی ’ایس اگینسٹ اوڈز‘ ریلیز کی،
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن : امریکا نے روس کو شام امن منصوبے کی بحالی کے لیے قریبی تعاون کی پیش کش کردی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں یوکرائن کامعاملہ حل کرنےپرآمادگی ظاہر کردی ہے۔
کراچی: امجد صابری کے قتل کے احکامات پنجاب سے دئیے گئے،کالعدم جماعت کے کارکن قتل کے بعد شہر سے فرار ہو گئے،قاتلوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
نیس: فرانس میں قومی دن کی تقریب کے موقع پر ٹرک میں سوار حملہ آور نے لوگوں کو کچلنے کے بعد فائرنگ کر کے کم از کم 84 افراد کو ہلاک اور 150 سے زائد کو زخمی کردیا۔
کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری جمعرات کے روز ایدھی ہاؤس میٹھا در گئے جہاں انہوں نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی سائنسی تحقیق و تخلیق کا مرکز ہونے کے علاوہ زرعی خوشحالی اور مستقبل کی تعمیر وترقی سے متعلق کلیدی اہمیت کا حامل ادارہ ہے اور ہماری آئندہ نسلوں کی درست خطوط پر تعلیم اورتربیت کے علاوہ ان کا بہتر مستقبل بھی اس سے وابستہ ہے ۔لہذا زرعی یونیورسٹی کی تعمیر کی درست منصوبہ بندی ضروری ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں نامزد سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کی ریمانڈ میں مزید14روز توسیع کے احکامات دے دئیے ۔گزشتہ روز بلوچستان میگا کرپشن کیس میں نامزد سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کو سخت سیکورٹی میں احتساب عدالت کوئٹہ میں پیش کیاگیا عدالت میں سماعت کے موقع پر نیب کے تفیشی آفیسر نے جج کو بتایا کہ دوران تفتیش ملز م کے48اکاونٹس کا انکشاف ہوا ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جب کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سے ہے اور وہ مسلح افواج پر حملوں سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.
شدت پسند تنظیم داعش نے اپنے اہم کمانڈر ابو عمر الشیشانی کی ہلاکت کی تصدیق کرد ی ۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لندن : برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے مستعفی ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ تھریسا مے نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔