بھارت فوجی بربریت کے ذریعے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کروا سکتا، پاکستان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 17 کشمیریوں کی شہادت اور حریت رہنماؤں کی گھروں میں نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا۔

اسلام آباد سیمینار کی تیاریاں جاری ،بلوچستان کے ساحل وسائل پر صوبے کا اختیار اور حق ملکیت تسلیم کیا جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 12جولائی کو اسلام آباد میں گوادر کی ترقی یا استحصال کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا جائے گا جس میں ملک بھر کے دانشور ، ادیب، صحافی و دیگر شخصیات شرکت کریں

پہلے کی طرح فعال ہوں، اپوزیشن دھرنوں کی سیاست نہ کرے،نوازشریف

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: وزیر اعظم نوازشر یف نے کہا ہے کہ دھر نہ اور احتجاج ملکی مسائل کا حل نہیں ایسی سیاست سے ملک کو فائدہ نہیں ہوگا اپوزیشن دھر نوں کی سیاست نہ کر یں ‘ اپوزیشن کیلئے نیک خواہشات رکھتاہوں مگر اپوزیشن

عبدالستار ایدھی، انسانی خدمت کی عظیم داستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: عبدالستار ایدھی، جو ’’مولانا عبدالستار ایدھی‘‘ کے نام سے جانے جاتے تھے، انسانی خدمت اور فلاح و بہبود کے حوالے سے عالمی شہرت رکھتے تھے۔ امریکی جرائد انہیں ’’فادر ٹیریسا آف پاکستان‘‘ کا خطاب بھی دے چکے ہیں۔