’ہلیری ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب‘

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے کے لیے درکار مندوبین کی مطلوبہ تعداد حاصل کر لی ہے۔

امریکا: امیگریشن پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نیویارک : امریکا میں امیگریشن پالیسی کو مزید سخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور اس ایشو پر ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن کی سوچ ایک ہی ہے ۔ آئندہ الیکشن میں جو بھی جماعت برسرِ اقتدار آئے ، پالیسیاں نرم ہونے کی بجائے مزید سخت ہوں گی ۔

نمازتراویح مسجد میں ادا کرنا چاہتا ہوں، ڈاکٹرعاصم نے ضمانت کی درخواست دائرکردی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں نماز تراویح مسجد میں ادا کرنی ہے اس لئے ان کی ضمانت کی درخواست پرجلد فیصلہ سنایا جائے۔

عمران خان اور بلاول بھٹو نے کارکنان کوعید کے بعد سڑکوں پرآنے کی ہدایت کردی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد اپنی اپنی جماعتوں کو سڑکوں پر آنے کے لئے تیاری کی ہدایت کردی۔

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن کی شدید تنقید

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے سینیئررہنما فاروق ستارکا کہنا ہے کہ بجٹ سے جرائم اوردہشتگردی میں اضافہ ہوسکتا ہے جب کہ بجٹ میں مفلوک الحال لوگوں کو دیوارسے لگایا جا رہا ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ سابق دور کی کارکردگی یقینا بری تھی مگر موجودہ حکومت کا دور اس سے بھی بدتر ہے۔