کوئٹہ: سپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ رااحیلہ حمید خان درانی نے ریکوزیشنڈ اجلاس جو کہ سردار غلام مصطفی خان ترین، وزیر بلدیات کے بیٹے کے اغواء اور امن وامان کی صورتحال پر بحث سے متعلق تھا۔ ایوان کی کاروائی کو سمیٹے ہوئے اپنی رولنگ میں
کوئٹہ: سپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ رااحیلہ حمید خان درانی نے ریکوزیشنڈ اجلاس جو کہ سردار غلام مصطفی خان ترین، وزیر بلدیات کے بیٹے کے اغواء اور امن وامان کی صورتحال پر بحث سے متعلق تھا۔ ایوان کی کاروائی کو سمیٹے ہوئے اپنی رولنگ میں
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال برائے 17-2016 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس کے تحت دفاعی بجٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن 10 فیصد بڑھا دی گئیں۔
اسلام آباد: عدالت نے حج کرپشن اسکینڈل میں سابق وفاقی وزیر کو 16 سال اور سابق ڈی جی حج کو 40 سال قید کا حکم سنا دیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے جمعرات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ پر تھی تاہم صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین
کوئٹہ : اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس جمعرات کو ایک ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے ا سپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت شروع ہوا تو اراکین نے صو با ئی وزیر بلدیا ت سر دار مصطفیٰ خا ن ترین کے صاحبزا دے اسد خان ترین کے اغواء کے واقعے پر کئی گھنٹوں طویل بحث کر تے ہو ئے واقعہ کو صو بے میں حا لا ت خرا ب کر نے کی ایک سعی قرار دیا ۔
بارسلونا: ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی پر ٹیکس ادائیگی سے بچنے کیلیے آف شور کمپنیاں بنانے کے الزام میں کارروائی شروع ہوگئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کو انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے ریو اولمپک 2016 میں پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دے دی ہے جبکہ عامر بھی اولمپک میں پاکستانی کی نمائندگی کے خواہشمند ہیں۔
بیجنگ: ہندوستان کی مالی معاونت سے ایران اور افغانستان کے چاہ بہار بندرگاہ منصوبے کو چین گوادر بندرگاہ یا پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کو کمزور کرنے کی کوشش نہی سمجھتا بلکہ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کو یقین ہے کہ یہ دونوں منصوبے خطے کی سست معیشتوں کو مضبوط کرنے میں ایک دوسرے کو مدد دیں گے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ ان پر امریکی ڈالر بیرونِ ملک سمگل کرنے کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔