اسلام آباد، پشاور: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، خیبر پختونخوا اور فاٹا میں تیز آندھی اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد، پشاور: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، خیبر پختونخوا اور فاٹا میں تیز آندھی اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: احتساب عدالت نے سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔
لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے نیشنل پارٹی کے صدر حاصل خان بزنجو کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ حاصل خان بزنجو ،ڈاکٹر مالک اوراختر مینگل سمیت بی این پی ،نیشنل پارٹی اور بی این پی عوامی شروع دن سے قابض کے معُاون اور مددگار جبکہ بلوچ جہدکاروں کے معُاندِاور مخالف رہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو اسی برس مکمل کرنے کا عہد کر رکھا ہے جب کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں جسے بند ہونا چاہیئے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پائیدار ترقی اور استحکام جمہوریت کے بغیر ممکن نہیں، جبکہ اب ہمارے جمہوری نظام میں اتنی مضبوطی پیدا ہوگئی ہے کہ مختلف بحرانوں سے نمٹ سکے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے محل وقوع کے اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ بہترین محل وقوع اور قیمتی وسائل ومعدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے مشرق اور مغرب کے درمیان مؤثر رابطے کا بہترین ذریعہ ہے
میڈرڈ: اسپین میں پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کے الزم میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: پاکستان میں آبی ذخائر پر تحقیق اور کام کرنے والے ادارے پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز ( پی سی آر ڈبلیو آر) کے مطابق پاکستان 2025 میں پانی کی مطلق کمی ( ایبسولوٹ واٹر اسکیئرسیٹی) تک پہنچ جائے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام محمد بگٹی کو گرفتار کرلیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کابل: افغان شہر قندوز میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف بسوں سے سفر کرنے والے 16 افراد کو قتل جب کہ درجنوں کو یرغمال بنالیا ہے۔