پشاور: جماعت الدعوہ کے زیر اہتمام پشاور میں افغان طالبان کے امیر ملا منصور کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا جنہیں کچھ روز قبل امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا تھا۔
پشاور: جماعت الدعوہ کے زیر اہتمام پشاور میں افغان طالبان کے امیر ملا منصور کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا جنہیں کچھ روز قبل امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا تھا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ہیروشیما: باراک اوباما نے جاپان کے شہر ہہیروشیما میں ایٹم بم گرائے جانے کی جگہ کا دورہ کیا ہے جس کے بعد وہ امریکا کے پہلے صدر بن گئے ہیں جس نے اپنے ہی ملک کے وحشیانہ حملے کی یادگار کا دورہ کیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
جاپان میں امیر ترین ممالک کے گروپ جی سیون کی سربراہ کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین کو چھوڑنے کا ووٹ ’عالمی پیداواری ترقی کے لیے شدید خطرہ‘ ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیرمہدی ہنردوست کا کہنا ہے کہ گوادر اور چاہ بہار کی بندرگاہیں ایک دوسرے کی حریف نہیں بلکہ دوست ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: حکومت بلوچستان اور چائنا کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی لمیٹیڈ کے مابین کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم کی فیزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے لیے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دروازے سرمایہ کاروں کے لیے کھلے ہیں بالخصوص برادر ملک چین کے سرمایہ کار وں کے لیے اقتصادی راہداری کے تناظر میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ساہیوال: بیوٹیشن اور جزوقتی اسٹیج اداکارہ پر ساہیوال کے عارف والا پُل کے علاقے میں تیزاب پھینک دیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے 5 دن بعد افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی نوشکی میں ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ، ‘تمام اشارے اسی جانب ہیں کہ مرنے والا شخص ملا اختر منصور ہی تھا
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کو ایک پرامن ، پڑھا لکھا اور ترقی یافتہ بلوچستان دینے کے لیے اگر تلخ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کئے جائیں گے، ایف سی، لیویز ، پولیس اور فوج ہماری