وزیر اعظم کا پارلیمنٹ سے خطاب تاریخی تھا الزامات لگانا اسلام میں منع ہے ،نواب زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کو تاریخی قراردیتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا

پاکستان قربانیوں کے بعد وجود میں آیا ہے ملکی سلامتی کیلئے تمام کوششیں کرینگے ،جنرل عامر ریاض

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان عظیم قربانیوں اور کاوشوں کے بعد معرض وجود میں آیا ہے یہ ملک ہمیشہ قائم ودائم رہے گا، اس ملک کی بقاء وسلامتی کے لئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گی۔

پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کی اسپیکر قومی اسمبلی سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں کڑے اور یکطرفہ احتساب سے گزرے ہیں اور آج بھی کسی بھی احتسابی عمل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

افتخار چوہدری نے وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔

صادق خان نے اسلام سے متعلق لاعلم قرار دے کر ٹھیس پہنچائی: ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نیویارک : نفرت انگیز بیانات دینے والے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نو منتخب مئیر لندن صادق خان نے انہیں اسلام سے متعلق لاعلم قرار دے کر ٹھیس پہنچائی ہے ۔