خود پر لگے الزامات کا جواب دے کر وزیراعظم سے بھی وضاحت طلب کروں گا، عمران خان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو ٹی او آرز بنائے ہیں اس کا اطلاق مجھ پر کیا جائے اگر میں اپنے آپ کو پیش کرسکتا ہوں تو وزیراعظم کیوں نہیں کرتے۔

تربت سے 2سرکاری افسران سمیت4افراد اغواء،دشت میں فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ،

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : ضلع تربت میں نامعلوم مسلح افراد 2سرکاری آفیسران سمیت4افراد کو اغواء کرکے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضلع تربت کے علاقے زرین بوغ کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر 4افراد کو اغواء کرکے لے گئے

اپوزیشن والے خود کرپشن میں ملوث ہوں تو کسی کا احتساب کیسے کریں گے، سراج الحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس میں جس کسی کا بھی نام آیا ہے ان سب کی تحقیقات ہونی چاہئیں لیکن جب اپوزیشن والے خود کرپشن میں ملوث ہوں تو وہ کسی کا احتساب کیسے کریں گے۔