عوام نے لندن میں بھی عمران خان کی جھوٹی سیاست کو زمیں بوس کر دیا، پرویز رشید

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں بھی عوام نے عمران خان کی جھوٹی سیاست کو زمیں بوس کردیا۔

64فیصد پاکستانیوں نےکرپشن کی نشاندہی کردی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب حکومت اور اپوزیشن جماعتیں پاناما اور دبئی لیکس کے بعد ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات اور تنقید کر رہی ہیں، غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافین) کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 64 فیصد پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ سرکاری اداروں میں کسی نہ کسی صورت کرپشن موجود ہے۔

سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 63 کروڑ روپے برآمد، مشیر خزانہ نے استعفیٰ دیدیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: نیب نے بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ کے گھر چھاپہ مار کر 63 کروڑ سے زائد کی رقم سمیت 4 کروڑ مالیت کا سونا برآمد کرلیا جب کہ کارروائی کے بعد مشیر خزانہ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

کندھ کوٹ ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کندھ کوٹ: پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران کندھ کوٹ ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔