لیہ: کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شامل ہیں۔
لیہ: کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شامل ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: حکومت نے پاناما لیکس کے معاملے پر با اختیار تحقیقاتی کمیشن بنانے کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اپنے رفقا سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ کا جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کے لیے صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے
کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق HRCP بلوچستان کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیاگیا کہ صوبے میں محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت گھمبیر صورتحال سے دوچار ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں لیکن ان کی بقاء اور تسلسل کو برقرار رکھنا ضروری ہے اور ہم اخلاقی طور پر اس بات کے پابند ہیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل تیزی سے قریب آتی جا رہی ہے لیکن ابھی تک کسی بھی پاکستانی کوچ نے اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دی لیکن نصف درجن سے زائد غیر ملکی کوچز نے کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: سپرہائی وے کے قریب واقع فقیرا گوٹھ میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ریاض: امریکی صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی، جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے 12 افسران کو کرپشن کے الزام پر برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بد عنوانی کے الزامات پر برطرف ہونے والے افسران میں ایک لیفٹننٹ جنرل، 5 بریگیڈیئر،3 کرنلز اور ایک میجر رینک کے افسران شامل ہیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے تحت حق رائے دہی کے حامل افراد کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔