کراچی: شہرِ قائد کے علاقے گلشن اقبال میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ریٹائرڈ فوجی افسر اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔
کراچی: شہرِ قائد کے علاقے گلشن اقبال میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ریٹائرڈ فوجی افسر اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن بنانے کے معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پرویز رشید، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق اور دیگر شریک ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اکثر لوگ اپنا پاس ورڈ یاد رکھنے کے لیے کسی مشہور نام یا پھرعام طور پر استعمال کی جانے والی ہندسوں یا حرفوں کی ترتیب رکھتے ہیں لیکن ایسے پاس ورڈ ہیکرز کا بآسانی شکار ہوجاتے ہیں اس لیے ماہرین نے پاس ورڈز بناتے وقت 5 ایسی ہی غلطیوں کی نشان دہی کی ہے جس سے بچ کر ایک محفوظ پاس ورڈ بنایا جا سکتا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالے جانے پر ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست جمع کرادی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
استنبول : ترکی کے شہر استنبول میں میٹرو کی ایک بس کو آگ لگ گئی ، واقعے کے بعد میٹرو سروس معطل کر دی گئی ۔ حکام کے مطابق واقعہ شہر کے علاقے توپ کپی میں واقع ایک میٹرو اسٹیشن پر پیش آیا ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پہلے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور پھر بس کو آگ لگ گئی،
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لندن سے وطن واپس آگئے ، میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پاناما لیکس سکینڈل کی انکوائری کیلئے قائم کیا جانے والا کمیشن قبول نہیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اتر پردیش : بھارتی ریاست اتر پردیش میں سسرال میں بیت الخلا نہ بننے پر چار دن پہلے لڑکی نے شادی سے انکار کر دیا ، ایمرجنسی میں دوسرا دلہا تلاش کر کے لڑکی کا بیاہ کیا گیا ۔
سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نے فرانسیسی کھلاڑی گائیل مونفلز کو فائنل میں شکست دے کر نویں مرتبہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔
اسلام آباد: ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا ساتویں مرتبہ عبوری چالان پیش کردیا ہے۔
اسلام آباد: شہرِ اقتدار میں واقع امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کے لیے وارننگ جاری کی ہے کہ وہ اگلے چند دن تک اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل کا دورہ نہ کریں۔ دوسری جانب ہوٹل کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور پولیس اور رینجرز اہلکار ہوٹل کی عمارت کے اطراف گشت کر رہے ہیں