افغانوں کی زیر قیادت امن عمل میں مدد کر رہے ہیں، پاکستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

میساچیوسیٹس: اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان پچھلی دہائی سے افغان مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیتا آ رہا ہے اور اس وقت بھی افغانوں کی زیر قیادت امن عمل میں مدد کررہا ہے۔

یورپی یونین بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بی این ایم کے سیکریٹری خارجہ حمل حیدر بلوچ نے گزشتہ دن فرانس اسٹراسبرگ میں یورپین پارلیمنٹ میں مختلف یورپین پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات کی۔

پنجاب حکومت نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کرکے تباہ کردیا ہے، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے پولیس کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کر کے اس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تباہ کردیا ہے۔

چھوٹو گینگ کے سرغنہ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ملتان: راجن پور میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا تو صرف اور صرف پاک فوج کے سامنے اور چوہدری نثار کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ اسے سزا بھی پاک فوج ہی دے گی۔

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، صدر ممنون حسین

Posted by & filed under پاکستان.

کاکول: صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں سے بالکل بھی لاعلم نہیں ہیں اور ان سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے لانگ کورس کی 134 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت کوششوں اور جدوجہد کے بعد معرض وجود میں آیا تھا،

جاپان: شدید زلزلے سے 19 افراد ہلاک، 900زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

ٹوکیو: جاپان میں شدید زلزلے سے ہونے والی تباہی میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں ریسکیو اداروں کے ساتھ ساتھ نیم فوجی دستوں کے 20 ہزار اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں