اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی غیر موجودگی میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پاناما لیکس کے تناظر میں اپوزیشن کو ہینڈل کرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے وزیراعظم کے دفتر میں جمع ہوئے، مریم نواز شریف اس اجلاس کی اہم رکن تھیں.

Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن: پاناما لیکس کے معاملے پر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حکومتوں کا ذاتی معاملہ ہے اور وزیراعظم نواز شریف کی حکومت سے متعلق فیصلہ بھی پاکستانی عوام کو کرنا ہے۔
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں ہونے والے انکشافات درست ہیں لیکن انہیں منظر عام پر لانے میں امریکا کی سازش ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی: کمشنر نصیرآباد ڈویژن احمد عزیز تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیحات میں ملک سے پولیو کا خاتمہ ہونا چاہیئے اور پولیو کے خاتمے کے لئے پوری قوم کو مل کر
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت جمعرات کے روز سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی اسکیموں میں پیشرفت، گندم کی خریداری، کوئٹہ شہر کی صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ایک پرامن پڑھا لکھا اور خوشحال بلوچستان ان کا خواب ہے، جس کی تعبیر کے لیے نوجوان نسل کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
راجن پور: پولیس اور رینجرز کی جانب سے راجن پور کے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن 17ویں روز بھی جاری ہے جب کہ گینگ نے 22 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔
لندن: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 2014 میں دھرنے کا تماشہ خندہ پیشانی سے برداشت کیا لہٰذا اب حکومت کے صبر کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں چیک اپ کے لیے لندن آیا ہوں جب کہ پاناما لیکس کے حوالے سے قوم سے خطاب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا ،
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سیکریٹری دفاع جنرل (ر) عالم خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان کی خفیہ ایجنسی ‘را’ نے پاکستان کے اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف خصوصی سیل قائم کررکھا ہے۔