پاک افغان سرحد کے قریب ایف سی کی کارروائی میں بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

Posted by & filed under بلوچستان.

چاغی: ایف سی کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 340 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ایف سی کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پرپاک افغان سرحد پر کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں اونٹوں کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی

انسانی حقوق کمیشن بلوچستان میں حقائق جاننے کیلئے اپنی ٹیم بھیجے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے بیان پر تبصرہ ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے اداروں کو بیانات کے علاوہ

اقتصادی راہداری منصوبوں میں گوادر کے مقامی لوگوں کی شرکت یقینی بنائیں گے ،سرمایہ کار بلوچستان آئیں مکمل تحفظ فراہم کرینگے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے گوادر اور بلوچستان کی اہمیت اور سرمایہ کاری کے مواقعوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے سرمایہ کار آئیں اور ان مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں

کینسرکے خلاف مزاحمت کرنے والی 6 قدرتی جڑی بوٹیاں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: قدرت نے اس سرزمین پرایسی ہزاروں جڑی بوٹیاں پیدا کی ہیں جن میں کھانے کے علاوہ بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے اور اس لیے اب سائنس دان ان کے اندر چھپے صحت کے خزانوں کو سامنے لارہے ہیں

پاناما لیکس کا باعث بننے والی لاء فرم پر پولیس کا چھاپہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پانامہ: خفیہ دستاویزات کے ذریعے دنیا بھر کے سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس منظر عام پر لانے والی کمپنی موساک فونیسکا کے دفتر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔

دہشت گردی کو ہرصورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے، سربراہ پاک فوج

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ہرقسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہے اور ہم دہشت گردی کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں سیکیورٹی اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں کورکمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او اور ڈی جی رینجرز سندھ نے شرکت کی،