شگفتہ اعجازپارلر حملہ: نیب افسر اور اہلیہ پر مقدمہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: مشہور ٹیلی ویژن آرٹسٹ شگفتہ اعجاز کے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع ‘اینوی سیلون’ میں شیشے کا وہ دروازہ جس پر درج تھا کہ اپنی چیزوں کی حفاظت کے ذمہ دار آپ خود ہیں، کئی بار کھلا جس سے کلائنٹ اندر جاتے اور ہیئرکٹنگ سے فیشل اور ویکسنگ سے مساج تک مختلف خدمات حاصل کرتے۔

پیرس حملوں کا ایک اور اہم مشتبہ ملزم گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.

بیلجیئم کے استغاثہ کے مطابق نومبر میں پیرس پر حملوں میں مبینہ طور پر ملوث ایک اہم شخص محمد ابرینی سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پیرس حملوں میں مطلوب مشتبہ افراد میں میں سے محمد ابرینی ہی اب تک گرفتاری سے بچے ہوئے تھے

جامع حکمت عملی کے ذریعے پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا رہا ہے، ملیحہ لودھی

Posted by & filed under پاکستان.

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ جامع حکمت عملی کے ذریعے ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا رہا ہے۔ نیویارک میں امریکی وارکالج کے طلبا سے ملاقات کے دوران ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن پاکستان اور خطے کے لئے ضروری ہے،

بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

نئی دلی: بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پاکستانی ہم منصب ناصرجنجوعہ سے رابطہ کرکے پٹھان کوٹ حملےکی تحقیقات کے سلسلےمیں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد پرتبادلہ خیال کیا۔

مشکے آواران میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیر کے روز سے مشکے، آواران اور جھاؤ میں تمام مواصلاتی نظام بند کرکے فورسز نے ایک وسیع پیمانے کا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔

سارونہ اور شاہ نورانی واقعے کیخلاف بی این پی کی اپیل پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن ہڑتال

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر واقعہ سارونہ اور شاہ نورانی کے خلاف بلوچستان بھر میں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی کوئٹہ ، نوشکی ، دالبندین ، خضدار ، وڈھ ، قلات ، مستونگ ، مکران ڈویژن ، نصیر آباد ڈویژن