الیکشن سے قبل پی ٹی آئی امیدوار متحدہ میں شامل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: شہر قائد کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد امیدوار نے حریف جماعت ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرکے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا۔

ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

ہنگو: پاک افغان سرحد کے قریب 50 سے زائد دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ہنگو میں پاک افغان سرحد کے قریب منگور سر چیک پوسٹ پر 50 سے 60 دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا

2015 میں پھانسیاں: پاکستان، ایران، سعودی عرب سرفہرست

Posted by & filed under پاکستان.

نیویارک: انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 2015 میں پوری دنیا میں پھانسیاں دینے کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ان پھانسیوں میں سے 90 فیصد 3 ممالک پاکستان، ایران اور سعودی عرب میں دی گئیں.

وومن یونیورسٹی بلوچستان میں ایک خاموش انقلاب کی نوید ہے، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی خواتین کوا علیٰ تعلیم فراہم کر کے صوبے میں ایک خاموش سماجی انقلاب کی نوید ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال یونیورسٹی سے فارغ التحصیل