برسلزائیرپورٹ اور میٹرواسٹیشن پر 4 دھماکے، 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

برسلز: زیوینٹم ائیرپورٹ اور میٹرو اسٹیشن پر 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئم کے دارالحکومت برسلز کے زیوینٹم ائیرپورٹ پرامریکی کاؤنٹر کے قریب 2 زورداردھماکے ہوئے

شرجیل میمن نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا، نیب کا عدالت میں جواب

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: شرجیل میمن کی درخواست پر نیب نے عدالت میں جمع کرائے گئے اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیر اطلاعات سندھ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

سپین کاریز کوئلہ ڈپو پر ایف سی کی جبری ٹیکس قبول نہیں ہڑتال کی حمایت کر تے ہیں, پشتونخوا میپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلز میں کوئٹہ کے سپین کاریز کوئٹہ کول ڈپوپر ایف سی کی جانب سے کوئلے پر زبردستی بھتہ اور غیر قانونی جبری ٹیکس کے نفاذ کے خلاف کوئلے

زاہد بلوچ کی عدم بازیابی ،بی ایس او آزاد کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے چیئرمین زاہد بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں میلبورن (آسٹریلیا)میں بی ایس او آزاد اور بی این ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ کی گئی

بلوچستان آپریشن تیز کر دیا گیا ہے لاپتہ افراد کی تعدادبارے خود حکام اعتراف کر رہے ہیں بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی کاراوائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ، اغوا و قتل کا سلسلہ روز بہ روز شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ سرکاری نمائندے اور میڈیا کچھ اغوا شدگان کی تعداد کا اعتراف کرنے کے باوجود ابھی تک کسی کا نام و جگہ ظاہر نہیں کر رہے ہیں۔