کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے چیئرمین زاہد بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں میلبورن (آسٹریلیا)میں بی ایس او آزاد اور بی این ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ کی گئی

Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلا م آباد: عرب مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ملک میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
کولکتہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی قیادت پر کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کو ئٹہ : چیئرمین زاہدبلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف بی ایس او آزاد کی جانب سے آج دوسرے روز بھی مختلف ممالک میں مظاہروں سمیت بلوچستان میں پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے زیر اہتمام کینڈا
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت کی کامیاب اقتصادی پالسیوں اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار ایک بار پھر بلوچستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری سے صوبے کی پسماندگی دور کرنے
کولکتہ:ہندوستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے میچ میں روایتی حریف پاکستان کو بہترین باؤلنگ اور ویرات کوہلی کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ناقابل شکست ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کابل: افغانستان میں طالبان کے امیر ملا اختر منصور نے تمام دھڑوں کو اختلافات ختم کرنے اور ان کی قیادت میں متحد ہو کر افغان حکومت کے خلاف لڑنے کا پیغام دے دیا۔
خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی جب کہ چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں کم ازکم 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ماسکو: دبئی سے روس جانے والا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 61 افراد ہلاک ہوگئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن آزاد کی جانب سے چیئرمین زاہد بلوچ کی اغواء نما گرفتاری کو دوسال کا عرصہ مکمل ہونے پرآج 18مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کیا گیا۔