پولیو سینٹر دھماکہ ، چیف سیکرری کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ کی زیر صدارت پولیو سنٹر کے قریب بم دھماکے سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو مہم پر مامور ٹیموں کو سیکیورٹی کی بہترین

بی ایس او آزاد کو کینیڈا میں رجسٹرڈ کرالیا گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ بی ایس او آزاد کی چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ، لطیف جوہر اور دیگردوستوں کی کوششوں سے کینیڈین حکومت نے بی ایس او آزاد کو بلوچستان کی آزادی کے

ہوشاپ میں خواتین کی احتجاجی ریلی پر فائرنگ اور زخمی خاتون کی گرفتاری قابل مذمت ہے بی این ایف

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں فورسز کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہوشاپ میں خواتین کی پر امن احتجاج پر فائرنگ کرکے ایک خاتون زعفران بلوچ کو زخمی کرکے ان کو بہن مہدیم کے ساتھ حراست میں لے لیا، یہ احتجاج کل اغوا کئے گئے بلوچوں کی رہائی کیلئے تھا۔ کل ہوشاپ شہر کے مختلف گھروں میں گھس کر

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پرحملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں.

جلال آباد: جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکے اور دفائرنگ سے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ 3 حملہ آور اب بھی قونصل خانے میں موجود ہیں۔