ناٹنگھم: اسٹورٹ براڈ کی تباہ کبن باؤلنگ کے باعث آسٹریلیا کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایشز ٹیسٹ میں صرف 60 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
ناٹنگھم: اسٹورٹ براڈ کی تباہ کبن باؤلنگ کے باعث آسٹریلیا کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایشز ٹیسٹ میں صرف 60 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ریاض: سعودی عرب کی ایک مسجد میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ آغا محی الدین اسلام آباد اور جی ایچ کیوکا نمائندہ ہے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مسلسل ہرزہ سرائی ملک کی سا لمیت کیلئے خطرہ ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاہور: پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ساتھ سرحد پر ہندوستانی فورسز نے پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی
اسلام آباد: تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایک تاریخی جوہری معاہدے کے بعدتوانائی بحران کا شکار پاکستان پر امید ہے کہ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
2010 میں شروع ہونے والے اس منصوبے کے تحت ایران سے پاکستان تک 1800 کلومیٹر پائپ لائن بچھائی جائے گی
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق بھارتی جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول پر بھمبر سیکٹر میں پاکستانی حدود میں داخل ہوا جس پر اسے مار گرایا گیا۔ جاسوس طیارہ تصاویر کھینچنے کے لیےاستعمال کیا جاتا ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واقعہ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی مقتول اور زخمیوں کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے نعشیں میں آر سی ڈی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور قلات میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی
وچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے خاران میں فورسز کی کارروائی کے دوران نہتے لوگوں پر تشدد و اغوا اور حکومت کی جانب سے صوبے میں ڈرون طیاروں کے استعمال کو بلوچ نسل کشی میں تیزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ریاست سے جاسوس ڈرون استعمال کرنے کی درخواست اصل میں میزائل بردار ڈرونز کیلئے راستہ کھولنا ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی متنازع تقریر کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرائے گئے ہیں۔ جیکب آباد میں تحریک اہلسنت اور اہلسنت والجماعت کی جانب سے الطاف حسین کےخلاف 3 مقدمات درج کرائے گئے ہیں جب کہ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے