صوبائی حکومت اور پارٹی کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے والے خود ماضی میں کچھ نہیں کیا، پشتونخوا میپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی علاقائی یونٹ ناکس کی جانب سے پارٹی کے صوبائی صدر سینٹر عثمان خان، صوبائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال، صوبائی مشیر جنگلات ولائیو سٹاک عبیداﷲ جان بابت ضلع ہرنائی کی ضلعی ایگزیکٹو ہرنائی ویلی کے سیاسی کارکنوں کے اعزاز میں سادہ پروقار افطار پارٹی کا اہتمام کیا

گوادر پسنی کی اراضیات کا 75فیصد غیر بلوچستانیوں کے نام الاٹ کی گئی تھی ، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

تربت: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو مکران کے انتظامی سربراہاں کمشنر مکران ڈویژن پسند خان بلیدی ‘ ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالحمید ابڑو ‘ ڈپٹی کمشنر کیچ ممتازعلی بلوچ کی جاب سے گوادر اورتربت کے ریونیو کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ کے ترجمان جان محمدبلیدی

اقتدارکسی نے پلیٹ میں رکھ نہیں دیا ،انتخابات سرپرکفن باندھ کر جیتے ہیں قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرینگے،ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ ہمیں اقتدار کسی نے پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا‘نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے انتخابات سرپر کفن باندھ کر جیتے ہیں‘بلوچ وبلوچستان کے حقوق اور قومی مفادات پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ‘ ساحل وسائل کاتحفظ قومی ذمہ داری ہے

بلوچستان کے نوادرات سے ہماری تاریخ وابستہ ہے ‘ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے آثار قدیمہ اور یہاں سے دریافت ہونے والے نوادرات سے ہماری تاریخ وابستہ ہے ہمارے ماضی سے پیوستہ نوادرات کو نہ صرف محفوظ بنایا جائے بلکہ اعلیٰ معیار کے عجائب گھر تعمیر کر کے ان نایاب تاریخی ورثہ کو عوام کے لیے کھولا جائے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا شاہ نورانی کے متاثرین کیلئے معاوضہ کااعلان

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع خضدار کی سب تحصیل سارونہ کے علاقے شاہ نورانی میں گذشتہ دنوں آنے والے سیلابی پانی کے ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے 16افراد اور گذشتہ روز سیلابی ریلے میں جاں بحق ہونے والے 4ا فراد کے لواحقین کو حکومتی پالیسی کے مطابق معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

عالمی طاقتوں کی افغانستان میں مداخلت کی سزا آج پورا خطہ بھگت رہا ہے ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ; وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی ترقی و خوشحالی امن سے مشروط ہے ، دونوں ملکوں کے عوام انتہا پسندی کی بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغان قونصل جنرل واحد اللہ مومند سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، وزیر اعلیٰ نے کہا

کوئٹہ‘نیب نے فراڈ سے ہتھیائی گئی رقم متاثرین میں تقسیم کر دیئے

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے فراڈ اور دھوکہ دہی سے ہتھیائی گئی رقم وصول کرکے چیک ارسلان ہاؤسنگ اسکیم فیر4-5کے متاثرین میں تقسیم کردیے۔ نیب بلوچستان میں منعقد ہ ایک تقریب کے دوران ڈائریکٹر جنرل بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے رقوم کی وصولی کے بعد مذکورہ رقوم کے چیک ارسلان ہاؤسنگ اسیکم فیز4-5کے متا ثرین کے حوالے کیے۔

بلوچستان میں بیرونی سر مایہ کاری کے وسیع مواقع مو جود ہیں سر مایہ کاروں کو تحفظ دینگے ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے عوام کو ضروری سہولتوں کی فراہمی کا نہ صرف عزم رکھتی ہے بلکہ اس کیلئے بھرپور اقدامات بھی کررہی ہے اس ضمن میں نجی شعبہ کے تعاون کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ائر عریبیہ کی شارجہ کوئٹہ کی افتتاحی پرواز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

سول اور عسکری ادارں میں مثالی تعاون سے صوبہ میں امن وامان میں بہتری آرہی ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہم کھیلوں اور ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے بلوچستان کے بہتر تاثر کو ابھار رہے ہیں جب کہ امن وامان کی بہتری اور ترقیاتی عمل کو تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے بھی موثر اقدامات جاری ہیں

فورسز نے تمپ اور کوہلو میں آپریشن کر کے خواتین وبچو ں پر تشدد کیا، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج تمپ اور کوہلو کے مختلف علاقوں میں ہونے والے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے آج تمپ کے علاقے ناصر آباد کا گھیراؤ کر کے حسبِ روایت خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،جبکہ گھروں سے قیمتی سامان لوٹنے کے بعد گھروں کو نظر آتش کردیا