کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکورکرلیا۔
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکورکرلیا۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ قدرتی آفات میں بروقت اور فوری ریسکیو اور امداد سے بڑی حد تک جانی و مالی نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے، 1122ریسکیو کا پنجاب میں کامیاب تجربہ اور کارکردگی متاثر کن ہے، بلوچستان میں بھی 1122کا آغاز کیا جا ئیگا
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ کابینہ کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز منعقد ہونے والے اجلاس میں صوبائی محکموں میں خالی آسامیوں کو محکمانہ کمیٹیوں کے ذریعے فوری طور پر پرُ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور: پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد اورمختار احمد کی شانداربلے بازی کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی۔
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر جان محمد جمالی حکومت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ریاض: سعودی عرب کے صوبے القطیف میں ایک خود کش بمبار نے خود کو شیعہ مسجد میں دھماکہ خیزمواد سے اڑالیا جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے۔
کراچی: صفورہ گوٹھ بس حملے کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کے گرفتار 4 مرکزی ملزمان نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن سبین محمود کو لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مہم چلانے پر قتل کیا گیا ہے۔
کراچی: لاہور اور اسلام آباد سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم کے 2 ماہرین ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس پہنچ گئے۔
لاہور: ملک میں عالمی کرکٹ نہ ہونے کے باعث 6 سال سے ویران میدان آج سے ہرے بھرے ہوں گے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: کیچی بیگ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت8 افراد زخمی ہوگئے۔