کراچی سے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے میں راؤ انور کا بڑا کردار ہے، آئی جی سندھ

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ شہر سے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے میں راؤ انور کا بہت بڑا کردار ہے اور انہوں نے سہراب گوٹھ اور ملیر میں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے کامیاب کارروائیاں کیں۔

پاک فوج کے بارے میں الطاف حسین کا بیان بے ہودہ اورغیرضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Posted by & filed under پاکستان.

راو لپنڈی: ترجمان پاک فوج نے الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کا بیانبے ہودہ اورغیرضروری ہے اور فوجی قیادت سے متعلق اس طرح کے بیانات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

بھارتی ایجنسی’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہبازشریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاک فوج سے متعلق الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ کے قائد سے قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 68 اساتذہ کو شوکاز نوٹسز جاری

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری سیکنڈری تعلیم عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کی رپورٹ پر ڈیرہ بگٹی کے 68 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کی تنخواہیں بند کردی گئی ہیں اور ان تمام اساتذہ کو آخری شوکاز نوٹس دےئے جائیں گے شوکاز نوٹس کا جواب 7یوم کے اندر موصول ہونے چاہئیں

مشکے میں فورسز نے آپریشن کر کے دو فرزندوں کو قتل کردیا، بی این ایم

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے مشکے میں فورسز کی آبادیوں پر حملے اور بلوچ فرزندوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز فورسز نے مشکے کے علاقے جیبری میں عام آبادی پر حملہ کر کے دو فرزندوں کو ہلاک کیا،تاحال تمام علاقہ فورسز کے گھیرے میں ہے

ہمارا کام نوجوانوں میں سماجی شعور و اگاہی پیداکرنا ہے،صدر پوہان گل خان نصیر بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان امریکہ المانئی نیٹ ورک کوئٹہ (بلوچستان)چیپٹرکاجنرل باڈی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس کی صدارت گل خان نصیر بلوچ نے کی ۔ اجلاس میں ممبران کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔ نیٹ ورک کے جنرل سیکریٹری شازیہ احمد نے شرکاء کو اجلاس کے مقاصد سے اگاہ کیا

سماجی کارکن سبین محمود کا قتل، بی ایچ آر او کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی میں بلوچستان کے حوالے منعقدہ پروگرام کے میزبان اور T2Fکے ڈائریکٹر سبین محمود کی قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بی ایچ آر او کارکنان سمیت انسان دوست و سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے

پنجگور میں سرچ آپریشن کے دوران 4غیرملکیوں سمیت 16افراد گرفتار کئے، ایف سی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کاخفیہ اطلاع پرپنجگور کے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن، کارروائی کے دوران 04غیرملکیوں سمیت 16مشتبہ شرپسندوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے خودکار ہتھیاربرآمد کرلیئے