کوئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکوربلوچستان میجرجنرل شیر افگن نے کہاہے کہ یف سی امن وامان کی بحالی کیلئے آخری حد تک دہشتگردوں کا پیچھا جاری رکھے گی اور اس مقصد کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔
کوئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکوربلوچستان میجرجنرل شیر افگن نے کہاہے کہ یف سی امن وامان کی بحالی کیلئے آخری حد تک دہشتگردوں کا پیچھا جاری رکھے گی اور اس مقصد کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔
لندن : بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ عالمی دنیا کو پاکستان کے حکمرانوں کی مراعات و مفادات کے حصول کی روایات کو سمجھتے ہوئے ان کی سازشی عزائم سے عالمی امن کو محفوظ رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستانی ریاست کی جانب سے بربریت کی نئی مثالیں قائم کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی کارکنوں کی عزیز و اقارب کو ہراساں کر نا یا شہدا ء کے رشتہ داروں کو دھمکیاں دینا بزدلانہ فعل ہے ۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
زاہدان : ایران میں برسر پیکار جیش العدل کا زاہدان کے قریب نصرت آباد میں ایرانی فورسز سپاہ قدس کے 18 اہلکاروں کی گرفتاری کا دعوی ۔تفصیلات کے مطابق ایران کے صوبہ بلوچستان میں بر سر پیکار جیش العدل نے ایران کے شہر زاھدان کے علاقے نصرت آباد سے
کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاحب میں خفیہ اطلاع پرسرچ آپریشن،کارروائی کے دوران 07مشتبہ شرپسند گرفتار، شرپسندوں کے قبضے سے خود کارہتھیار برآمد۔جبکہ لورالائی کے علاقے سنجاوی اورمیختر میں سرچ آپریشن کے دوران 02مشتبہ دہشتگرد گرفتار
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت صوبائی دارلحکومت میں قائم نجی بس اڈوں کی ہزار گنجی منتقلی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال، اراکین صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے رہنماؤں نے کیچ آپریشن کے دوران بی ایس او آزاد کے لاپتہ زونل رہنماء سنگت رسول جان بلوچ اور دوسرے مغوی بلوچ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور بلوچستان میں بڑے پیمانے پر ہونے والے آپریشن
لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان خاص طور پر مکران میں فورسز نے اپنے سر گرمیوں میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے ، گذشتہ طویل عرصے سے جاری آپریشنوں کے تسلسل میں مزید شدت پیدا کردی ہے ۔
مردان: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے والد سینیٹر اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
کوئٹہ: سانحہ تربت کے بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے لئے این او سی کو لازمی قرار دے دیا ہے۔