لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا، پاکستان کے حکمران شامی اسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔
Posts By: ویب ڈیسک
اغوا برائے تاوان کیس؛ 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
پشاور:اغوا برائے تاوان کے کیس میں عدالت نے 7 پولیس اہل کاروں کی تنخواہ بند اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانےکا فیصلہ
اسلام آباد: سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے صارفین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
’ہمیں 30 منٹ پہلے پھانسی دی جانی تھی‘، شام کی جیلوں سے آزاد قیدیوں کی داستانیں
دمشق: بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے اور باغیوں کی فتح کے بعد شام کی جیلوں سے آزاد ہونے والے قیدیوں کی خوفناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔
امریکی حکومت کا ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ عدالت میں برقرار
امریکی عدالت نے بھی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک پرعائد کردہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔
بشارالاسد کے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے کا شبہ
شام کے صدر بشار الاسد کے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے، بشار الاسد آج صبح دمشق سے بذریعہ پرواز فرار ہوئے تھے۔
حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ تیار کرلی
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف بڑی کارروائی کا منصوبہ تیار کرلی ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
بانی پی ٹی آئی سمیت سب کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہو گا ، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان جس صورتحال سے گزر رہا ہے ، سب کو ملکر چلنا پڑے گا، نیشنل کاز کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت ضروری ہے۔
تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی، جو مرضی کرلو تمہاری دال نہیں گلنی: عطا اللّٰہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار نہیں ہوگا جہاں بھی ہوگا ہم اس کے سامنے کھڑے ہوں گے۔