وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار نہیں ہوگا جہاں بھی ہوگا ہم اس کے سامنے کھڑے ہوں گے۔
Posts By: ویب ڈیسک
شام میں کشیدہ صورتحال، سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے
کراچی: باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔
چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی پر پیش رفت سے آگاہ کیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں چیمپئنز ٹرافی پر ہونے والے پیش رفت سے آگاہ کیا۔
روس کی حمایت کھونے کے بعد بشارالاسد ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کی حمایت کھونے کے بعد بشارالاسد اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق ان کی بہن علیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیا۔
بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہيں گیا، ان سمیت سب بھاگے تھے: خواجہ آصف
وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہيں گیا بلکہ ان سمیت سب بھاگے تھے۔
سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں
سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔
استعفے کی افواہیں مسترد، ’ بھاگ کر نہیں جائیں گے، جتنا اختیار ہاتھ میں ہے استعمال کریں گے‘، جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفے سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھاگ کر نہیں جائیں گے، نظام کو بہتر کرنے کا جتنا اختیار ہاتھ میں ہے وہ استعمال کریں گے۔
ہمارے مدرسوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جارہا ہے، اسٹبلشمنٹ اور بیوروکریسی پر کوئی اعتماد نہیں، فضل الرحمان
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آپ ہمارے مدرسوں کو شدت پسندی اور انتہا پسندی کی طرف دھکیل رہے ہیں مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ جتنا چاہیں ہمدردی کے الفاظ استعمال کریں ہمیں ان پر کوئی اعتماد نہیں۔
صدر جنوبی کوریا نے مارشل لاء کے نفاذ پر معافی مانگ لی، استعفے سے انکار
جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ پر صدر یون سک یول نے معافی مانگ لی تاہم مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔