پاسپورٹ سسٹم کو عالمی نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا،وزیرداخلہ محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس اسلام آباد میں پاسپورٹس درخواستوں، پرنٹنگ، کارکردگی کےجدید ترین مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کردیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کا نظام بھی ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا پاکستان پاسپورٹ سسٹم کو اب دنیا کے بہترین ممالک کے نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا ہے۔

امن وترقی کیلئے تعلیم کی اہمیت مسلمہ ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے تعلیم کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی دن پر تعلیم کو اولین ترجیح قرار دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔امن وترقی کیلئے تعلیم کی اہمیت مسلمہ ہے۔

چین اب امریکی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ نہیں ہے، نئی امریکی نیشنل ڈیفینس اسٹریٹجی جاری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چین اب امریکی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ نہیں ہے،چین پر غلبہ حاصل کرنا یا اسے گھیر لینا ہمارا مقصد نہیں ہے،پینٹاگون نے نئی امریکی نیشنل ڈیفینس اسٹریٹجی جاری کردی۔