جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں نافذ کیے گئے مارشل لاء کو 6 گھنٹوں کے اندر ہی اٹھانے کا اعلان کرنا پڑ گیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
معیشت بہتری کی جانب گامزن، اب معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، اب ہمیں معاشی استحکام کی بنیادوں کو مستحکم کرنا ہے۔
چین 29 ارب ڈالر کے ساتھ پاکستان کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا
تقریباً 29 ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا ہے، عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق 24 کروڑ افراد کا گھر (پاکستان) اس سال عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے والے سرفہرست 3 ممالک میں شامل ہے۔
سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
لیفٹیننٹ جنرل عامر دوبارہ قطر میں سفیر نامزد
سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو دوبارہ قطر میں پاکستان کا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔
روس سے خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی: وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کے معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو سے ایسی کوئی ڈی نہیں ہو رہی۔
ڈیرہ بگٹی کے علاقے اُوچ میں گیس کی پیداوار کا آغاز
او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقےاُچ شریف میں گیس کی پیداوار کا آغاز ہوگیا۔
ملک ترقی کر نہیں رہا، ملک ترقی کر چکا ہے، ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، ہم یہاں تک لائے،عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک بھی لاش نہیں ہے، اگر ہوتی تو سامنے آجاتی،کوئی کہتا ہے 4 ہزار لاشیں ہیں، کوئی کہہ رہا ہے 400 لاشیں ہیں، کوئی کہہ رہا ہے 160 لاشیں ہیں، لاشیں نہ ہوئیں پودے ہوگئے جو جگہ جگہ اگ رہےہیں۔
خیبرپختونخوا کی حالت ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے، علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے کی حالت غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے جب کہ پورے پاکستان میں امن قائم کرنے کے لیے اس صوبے کے عوام نے قربانی دی ہیں۔
سری لنکا کا ڈیفالٹ اور پاکستان کا ڈیفالٹ دو الگ چیزیں تھیں، پاکستان ایٹمی ملک ہے سری لنکا نہیں ہے،احسن اقبال
وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں چڑھائی ہوتی ہے تو اسٹاک مارکیٹ گرتی ہے، ان کے خلاف آپریشن ہوتا ہے تو مارکیٹ اس کا جشن مناتی ہے۔