ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا: مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کی بیٹی ہیں، جانتی ہیں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے، انہيں ان کے مذموم مقاصد میں ناکامی ہوگی۔

کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعات

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے صرف ایک بار عدالتی حکم پر محسن نقوی نے رابطہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت کا تیز انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی حکومت نے تیز رفتار انٹرنیٹ کو فروغ دینے کے لیے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز کردیا ہے، پالیسی ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔

میرے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بہت اچھے، مجھ سے مذاکرات کر لیں، خواجہ آصف کی عمران خان کو پیشکش

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جن سیاستدانوں کے تعلقات اچھے ہیں ان سے مذاکرات کرلیتا ہوں تو میرے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں مجھ سے مذاکرات کر لیں۔