ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی  وفات  کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

ہم جو ملاقات کی بھیک مانگ رہے ہیں اس میں دوسروں کے ساتھ اپنوں کا بھی ہاتھ ہے،ہرباراڈیالہ کےباہرسےمایوس ہوکرواپس جاتےہیں،بیرسٹر گوہر

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔

یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے، سعودی عرب

Posted by & filed under اہم خبریں.

سعودی عرب  نے متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  سے مطالبہ کیا  ہےکہ  وہ  یمنی  حکومت کے مطالبے کے  مطابق 24 گھنٹے  میں  اپنی فوج  یمن  سے  واپس بلائے  اور کسی بھی فریق کو عسکری   یا مالی معاونت کا عمل  فوری  بند کرے۔

خوارجیوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی،محسن نقوی کی گورنر کےپی سے ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں.

‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ 

یمن نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام سعودی عرب اتحاد کی یمنی بندرگاہ مکلا پر ہتھیاروں اور دیگر فوجی سازوسامان کی اسمگلنگ کرنے والے دو جہازوں کو نشانہ بنانے کے بعد سامنے آیا۔

گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے: بلاول

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔

معدنیات اور اے آئی سمیت کئی شعبوں میں چینی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زراعت، معدنیات و کان کنی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت وہ شعبے ہیں جن میں چینی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔