پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ ہے: ایاز صادق

Posted by & filed under انٹرویو.

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا ارادہ ایک ساتھ لمبی اننگز کھیلنے کا ہے اور دونوں جماعتوں کا مشترکہ مقصد ملک کو سیاسی اور معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں انہوں نے پیپلز پارٹی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

افغان طالبان کا پاکستان کی جانب مفاہمتی اشارہ، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، سراج حقانی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان کے لیے مفاہمتی پیغام کے طور پر عبوری افغان طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ریاست کے لیے خطرہ نہیں اور وہ غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے تیار ہے۔

بھارت نے ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، جواب میں پاک فوج نےاسکےدعوؤں کو پاش پاش کردیا، اسحاق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں.

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے نور خان ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی دعوؤں کو پاش پاش کردیا۔

بینظیربھٹونے پاکستان کو پرامن، ترقی پسند اور جمہوری ریاست بنانےکیلئے قابل قدر اقدامات کیے: وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو پُرامن، ترقی پسند اور جمہوری ریاست بنانے کے لیے قابل قدر اقدامات کیے۔

پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا

Posted by & filed under بلوچستان.

رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان  نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔

منافع کے باوجود پی آئی اے کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ میں 10 ارب روپے منافع کمایا، اس کے باوجود پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔