کسی اقلیتی شہری کے ساتھ ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون حرکت میں آئے گا: وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم شہباز شریف نے  اقلیتی برادری کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ کسی اقلیتی شہری کے ساتھ ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا۔

بلوچستان اسمبلی سے 92 دنوں میں 26 بل منظور، عوامی مسائل پر توجہ نمایاں، کارکردگی رپورٹ جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال (28 فروری 2024 سے دسمبر 2025 تک) کی جامع کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں 92 دنوں پر محیط اجلاسوں کے دوران اہم قانون سازی، پارلیمانی کارروائیاں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔

خدام الحجاج 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

خدام کے لیے اپلائی کرنے والے سرکاری ملازمین نے میرٹ خلاف ورزی پر وزیراعظم پورٹل پر شکایات کی ہیں اور  پورٹل پر کی گئی شکایت اور امیدواروں کو سلیکشن کے پیغامات بھی منظر عام پر آگئے ہیں۔

پی آئی اے کا انتظام نیا مالک اگلے سال اپریل تک سنبھال لے گا، مشیر وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے اپریل آئندہ سے نئے مالک کے تحت چلنے کی توقع ہے اور نجکاری معاہدے کے تحت قومی ایئرلائن کو نیا سرمایہ بھی فراہم کیا جائے گا۔

سی پیک پاکستان کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، چینی سفیر

Posted by & filed under اہم خبریں.

چین میں متعین چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک میڈیا فورم 2015 سے میڈیا تعاون کا مؤثر پلیٹ فارم بن چکا ہے، فورم نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور عوامی رائے کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا۔