واشنگٹن: پاکستان کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کے لیے 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کے امریکی فوجی اپ گریڈ پیکج کو امریکی کانگریس کے قانونی نوٹیفکیشن کے تحت کلیئر کردیا گیا ہے۔
واشنگٹن: پاکستان کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کے لیے 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کے امریکی فوجی اپ گریڈ پیکج کو امریکی کانگریس کے قانونی نوٹیفکیشن کے تحت کلیئر کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی معاہدے جب تک پارلیمنٹ میں پیش ہو کر قانون نہ بنیں ان کی حیثیت نہیں ہوتی۔
کوئٹہ:نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن نوتال کے قریب ٹریک پر دھماکے سے پٹڑی کا 3 فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا۔
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو امریکا چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کردی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے ملکی خودمختاری کا بھرپوردفاع کیا، بھارت کیخلاف کامیابی جنگی ہی نہیں اخلاقی فتح بھی ہے۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کا جو لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کے ساتھ نہیں، نہ ہی وہ عمران خان کا ساتھی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اپوزیشن کو پہلے بھی بات چیت کی دعوت دی اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔
نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
بھارتی ٹیم نے پھرماضی والی چیزیں دہرائیں، سیاست اور کرکٹ کو علیحدہ رکھنا چاہیے : محسن نقوی