ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس پر حراست میں لیے گئے ایف سی جوان کا سیکیورٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
Posts By: ویب ڈیسک
آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔
ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی ہڑتال، بلوچستان سے پنجاب کوئلے کی سپلائی تیسرے روز بھی بند
کوئٹہ :ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے میختر کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جاری ہے ۔ٹرانسپورٹ رہنماں نے لورالائی ڈی جی خان شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ امدورفت کے لئے مکمل طور پر بند کردی ہے پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے لورالائی کو پنجاب ڈی جی خان سے ملانے والی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگیا ہے ہڑتال کی وجہ سے مسافر اور مال برادر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔یونین کی جانب سے ہڑتال کی وجہ سے کوئلے کی لوڈنگ بھی گزشتہ تین دنوں سے بند ہے ۔کوئلے کی لوڈنگ کی بندش کی وجہ سے دکی ہرنائی اور شاہرگ سمیت چمالنگ سے آج تیسرے روز بھی پنجاب کے لئے کوئلہ کی لوڈنگ نہ ہوسکی ہے۔دکی ہرنائی چمالنگ اور شاہرگ سے روزانہ 15 ہزار سے زائد ٹن کوئلہ پنجاب اور ملک کے مختلف علاقوں کو سپلائی کی جاتی تھی۔ٹرانسپورث یونین ٹرکوں کو جلانے کے خلاف احتجاج کررہی ہے ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کے ضلعی صدر رضا محمد ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ چمالنگ ہرنائی اور دکی میں مسلح افراد نے دن دہاڑے ٹرکوں کو جلاکر فرار ہوگئے ۔
آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بورڈز سیکیورٹی رسک قرار
نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بورڈز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔
پاور سیکٹر نے گیس کی کھپت میں کمی کر دی
لاہور:پاور سیکٹر نے بجلی بنانے کے لیے آر ایل این جی کی کھپت میں کمی کر دی ہے۔
سعودیہ سے 3 کھرب 33 ارب کی تیل سہولت پر آئی ایم ایف کے خدشات
اسلام آباد: سعودی عرب سے 3 کھرب 33 ارب روپے کی تیل سہولت پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے۔
دہشتگرد غیر قانونی وی پی اینز سے پروپیگنڈا کر رہے ہیں: پی ٹی اے
پاکستان میں غیر قانونی یو آر ایلز اور غیر اخلاقی ویب سائٹس کو تصدیق کے بعد بلاک کیا جا رہا ہے۔
بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ
بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہو گیا۔
کوہلو: قومی شاہراہ پرباراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، خواتین، بچوں سمیت 22 افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے۔
عمران کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے: فضل الرحمان
لندن: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے۔