وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈائریکٹر جنرل لیہ گوتیرز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔ جس میں ریلوے کے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے “مین لائن ون” کی اپ گریڈیشن مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈائریکٹر جنرل لیہ گوتیرز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔ جس میں ریلوے کے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے “مین لائن ون” کی اپ گریڈیشن مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.75 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ ریاستی طرزعمل کو بے نقاب کر دیا ہے۔
جھنگ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بہادری سے انڈیا کی جارحیت کا جواب دیا، اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع طاقتور ہے، ہمارا دفاع ہندوستان کی ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے بھارت کے جارحانہ آبی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور اس کی ہر شکل اور صورت میں مذمت ہونی چاہیے۔
پاک چین اور پاک ایران سرحدی تجارت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، تجارتی سامان کی سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے جدید ترین اسکینر سسٹمز نصب کر دیے ہیں۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی۔
پولیس کے مطابق آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں جس میں سے 6 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
عدالت نے ملزمان کو پیش ہونے کے لیے نوٹسز کے ذریعے آخری موقع دے دیا