اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔
اس اقدام کے تحت لاؤس اور سیرا لیون پر بھی مکمل پابندی نافذ کی گئی ہے، جن پر اس سے قبل صرف جزوی پابندیاں تھیں۔
آئی بی سی سی کا اجلاس 23 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں انٹر میں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس میں داخلے کی اہلیت پر بھی غور ہوگا۔
آج بدھ کی علی الصبح پولیس نے رات دو بجے کے قریب آپریشن شروع کیا اور ایک بار پھر واٹر کینن کے ذریعے مظاہرین کو منتشر کیا۔ ابتدا میں واٹر کینن استعمال کیے گئے، بعد ازاں پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ کے درمیان اہم ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ۔ مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور تجارتی حجم میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پاکستان کی برآمدات بڑھانے کے حکومتی دعوؤں پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق 2030 تک برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا حکومتی ہدف موجودہ معاشی حالات میں حاصل ہوتا نظر نہیں آتا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایک بار پھر سازش کے تحت ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے دورہ کویت کے دوران میں مختلف ملاقاتوں میں سرمایہ کاری، توانائی اور تجارت میں تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ کویتی قیادت نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
مسلم خاتون کا نقاب زبردستی اتارنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔