یورپی ممالک کا مشترکہ اجلاس، روس سب سے بڑا خطرہ قرار

Posted by & filed under اہم خبریں.

یورپی ممالک نے روس کو اپنی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مشترکہ دفاعی حکمتِ عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہونے والے آٹھ یورپی ممالک کے اجلاس میں روسی پالیسیوں کو یورو اٹلانٹک امن و استحکام کے لیے براہِ راست خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا، کمیٹی میں مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کا معاملہ زیر بحث  آیا۔

سڈنی واقعے پر بھارت نے جھوٹا بیانیہ گھڑا اور عالمی میڈیا نے اسے پھیلایا، وزیر اطلاعات

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان کے خلاف منظم انداز میں ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا۔

بلوچستان لیکس کی تحقیقات کیلئے اسپیکر کا عبدالرحمٰن کھیتران کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 2، 3 کو مثال بنایا گیا تو آئندہ کوئی کردار کشی نہیں کرے گا، ایک کمیٹی بنائی جائے جو اس لیکس کے بارے میں کارروائی کرے۔

اڈیالہ جیل: عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر دھرنا دے دیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والا راستہ بند کردیا ہے اور عمران خان کی بہنوں کو کارکنان کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر روک لیا۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے دھرنا دے دیا ہے۔