کراچی:وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارا پانی چوری کر کے ہمیں ہی فروخت کیا جا رہا ہے جس میں بڑے لوگ ملوث ہیں، کراچی میں پانی کی قلت ہے تو ٹینکر مافیا کیا افغانستان سے پانی بھر کر لاتا ہے؟ دودھ دینے والی گائے کو چارہ تو کھلاؤ۔
کراچی:وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارا پانی چوری کر کے ہمیں ہی فروخت کیا جا رہا ہے جس میں بڑے لوگ ملوث ہیں، کراچی میں پانی کی قلت ہے تو ٹینکر مافیا کیا افغانستان سے پانی بھر کر لاتا ہے؟ دودھ دینے والی گائے کو چارہ تو کھلاؤ۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور فیض حمید کا جوائنٹ وینچر تھا، عمران خان اکیلے یہ سب کچھ نہیں کرسکتے تھے۔
وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حقوق اور انصاف کے اصولوں کا اطلاق بلا امتیاز ہونا چاہیے۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کر دی۔
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کا بھارت کا دورہ محض ایک یا دو تقریبات تک محدود نہیں تھا بلکہ دہلی میں ایک خصوصی بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی ملاقات میں شرکت بھی شامل تھی۔
بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ صوبہ شدید قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے جس کے نتیجے میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
موجودہ حکومت کےابتدائی 20 مہینوں کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کےدوران ہوا۔
کوئٹہ: اس سال پاکستان میں 30 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کوآرڈینیٹر ای او سی بلوچستان
حمد کو نامعلوم افراد نے تسپ کے علاقے سے اغواء کرلیا تھا آج مغوی کی لاش چکول کے علاقے سے برآمد ہوا ہے