امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے بہت قریب ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے بہت قریب ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روسی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی وزارت توانائی ممکنہ معاہدے پر مذاکرات کر رہی ہیں۔
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔
افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے قائم امریکی سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار) نے حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالر مالیت کا امریکی اسلحہ اب طالبان سکیورٹی فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کا فارمولہ ازسر نو طے کرنے کےلیے وزارت خزانہ نے 8 مختلف ذیلی ورکنگ گروپس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ تمام ذیلی گروپس این ایف سی سیکرٹریٹ کی مشاورت سے میٹنگز کا شیڈول مرتب کریں گے۔
حکومت نے کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 13 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل کی یقین دہانی کرادی
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ بہتر حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ریگولیشنز میں مثبت تبدیلی کی، انٹرنیشنل کمپنیوں نے مسابقتی عمل میں بھرپور حصہ لیا اور ان کو درپیش رکاوٹیں ختم ہو گئیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس پیرکو یہاں ہوا
وزیرِ مملکت نے کہا کہ بہت سارے اکاؤنٹس کے ٹرینڈز کو بیرونِ ملک بیٹھی کمپنیاں چلاتی ہیں، کچھ کمپنیاں بیرونِ ملک بیٹھی ہیں، وہ اکاؤنٹ کا نام تبدیل کر لیتی ہیں۔