ایف سی کو جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس کیا جا رہا ہے، وزیر داخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر داخلہ سے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعینات انچاسویں کامن کے پولیس افسران نے ملاقات کی۔محسن نقوی نے افسران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امن و سلامتی کے قیام میں ایف سی کے کردار کو سراہا۔

آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، اس سرمایہ کاری سے پاکستان کی معیشت کو مزید تقویت ملے گی، پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، مہنگائی 6.9 فیصد پرآ گئی ہے، ریکارڈ ترسیلات پاکستان میں آئیں، شرح سود میں کمی ہوئی ہے۔